
ہمارا مستقبل روشن ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میں اللہ پر کامل یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہمارا مستقبل روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں فلسطین و کشمیر اور عالم اسلام کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام لوگ جانتے ہے کہ پاکستان مدینہ منورہ کے بعد ایک







