
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر دھند کا امکان ہے، ادھر خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا تاہم چارسدہ، مردان، نوشہرہ، صوابی، پشاور، ڈی آئی خان اور گردونواح







