
این اے 127 لاہور سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار علی بدر نے ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل این اے 127 لاہور سے بلاول







