Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا بڑا اعلان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چوبرجی میں سرکاری ملازمین کیلئے ملٹی سٹوری 4 اپارٹمنٹس ٹاورز بنانے، نیا ڈرینج سسٹم اور سکیورٹی نظام لانے کا اعلان کیا ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے ملٹی سٹوریز ٹاور کا سنگ بنیاد

Loading...