
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل؛ اپیلیں 3 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی
آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ریٹرنگ افسران کی جانب سے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 1064 نشستوں پر 28 ہزار626 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں 3







