Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سفیروں کی تعیناتی کی اجازت دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت خارجہ کو سفیروں کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے اور اجازت سے متعلق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزارت خارجہ کو باضابطہ خط بھی لکھ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے دو روز قبل وزارت خارجہ کو سفیروں کی تعیناتی سے روک دیا تھا الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول آنے کے بعد سفیروں کی تعیناتی پر اعتراض اٹھایا تھا تاہم

Loading...