
پاک بحریہ کی فلِیٹ ایفیشنسی پریڈ 2023 کا انعقاد
پاک بحریہ کی سالانہ فلِیٹ ایفیشنسی پریڈ کا انعقاد شہر قائد کراچی میں ہوا جس میں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے پاکستان نیوی فلِیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ خطے میں ابھرتے ہوئے میری ٹائم سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاک بحریہ کو ہمیشہ چوکس رہنے







