Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی نے پاکستان کے خارجہ تعلقات تباہ کئے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معیشت اور اخلاقیات کے ساتھ پاکستان کے خارجہ تعلقات بھی تباہ کئے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہوئی ہے یا پہلے سے کمزور؟ ایم آر ڈی سمیت کئی تحریکوں کے بعد بھی لگتا ایسا

Loading...