Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج کا ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کے ساتھ ترقی و خوشحالی میں بھی اہم کردار

پاک فوج ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے،پوری قوم ملکی استحکام اور خوشحالی کیلئے پاک فوج کے اقدامات کی معترف ہے۔، ملکی ترقی کے پیش نظر پاک فوج نے متعدد فقید المثال اقدامات کیے ہیں، پاک فوج اور متعلقہ حکومتی اداروں نے ملک میں جنگلات، آبپاشی، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں، خواتین

Loading...