
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مشکل مگر اہم ترین سال 2023 اختتام کو پہنچا، سال 2024 اندرونی و بیرونی طور پر پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا سال ہوگا، افواج پاکستان مادر وطن







