
صدر مملکت عارف علوی کا سال نو 2024ء کے آغاز پر پیغام
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ء کے آغاز پر پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ء کے آغاز پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سال نو کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم، امت مسلمہ اور عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا ہوں کہ آنے والا سال پاکستان







