Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یکم جنوری سےاگلے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

Loading...