Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسموگ

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںموسم سرد اور خشک جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، ادھر خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا،تاہم صبح اور رات کے اوقات میں مردان، صوابی، چارسدہ نوشہرہ ،پشاور اور ڈی آئی

Loading...