Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے انتخابی بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن ہدایت نامہ کے مطابق مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی، پوسٹرز کی لمبائی 18 انچ اور چوڑائی 23  انچ سے زیادہ نہ ہو، ہینڈ بل، پمفلٹ اور کتابچے 9 انچ لمبے اور 6 انچ چوڑے ہوسکتے

Loading...