Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی فہرست میں 175سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا ہے، فہرست میں پی ٹی آئی کے نام کے ساتھ پارٹی قیادت کا خانہ خالی رکھا گیا ہے۔ سابق وزیردفاع پرویز خٹک کی جماعت

Loading...