Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا جنرل الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے ساڑھے 4 بجے تک کی مہلت رکھی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے،البتہ وقت ختم ہونے کے باوجود ریٹرننگ آفیسر (آر او)

Loading...