Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، پی این ایس بہادر کراچی میں منعقد ہوئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک بحریہ کی ٹیم نے سی این ایس

Loading...