
ڈی آئی خان؛ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں یارک انٹر چینج پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، جس میں سربراہ جے یو آئی سمیت ان کے ہمراہ موجود تمام افراد محفوظ رہے اور ان کا قافلہ اپنی منزل کی جانب







