
پنجابی فلم ’ڈرامے آلے‘ کا پوسٹر اور ٹیزر لانچ کردیا گیا
پنجابی فلم ’ڈرامے آلے‘ کا پوسٹر اور ٹیزر لانچ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار قیصر پیا، سردار کمال، شاہد خان اور روبی انعم کی پنجابی فلم ’ڈرامے آلے‘ کا پوسٹر اور ٹیزر لانچ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں گلبرگ میں واقع کیو سینما میں تقریب منعقد کی گئی جہاں سینئر اداکار خالد عباس ڈار مہمان خصوصی تھے جبکہ اداکار افتخار ٹھاکر، محمد نور الحسن، قیصر







