Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر نے محصولات جمع کرنے میں تاریخ رقم کردی

ایف بی آر نے محصولات جمع کرنے میں تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ایک ماہ میں ایک ٹریلین روپے سے زیادہ کے محصولات جمع کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔  ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دسمبر 2023 کے دوران 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے، دسمبر میں جاری کئے گئے 38 ارب روپے کے ریفنڈز

Loading...