
بڑے نقصانات سے بچنے کیلئے ریاست کو کچھ اقدامات کرنے پڑتے ہیں، فواد حسن فواد
نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ بڑے نقصانات سے بچنے کیلئے ریاست کو کچھ اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے اسلام آباد انتظامیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ23روز سے پریس کلب پر مظاہرین موجود تھے، پر امن احتجاج کئی روز سے جاری تھا،آج وزیر اعظم کا پیغام لے







