
فضائی حادثے میں وفات پانے والے صدور پر ایک نظر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ بارش اور شدید دھند کو قرار دیا گیا،







