
پرویز الہیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پندرہ دن میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا







