
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آنے والے سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، سعودی عرب سے تاریخی برادرانہ رشتہ، معاشی تعلقات میں تبدیل ہورہا ہے۔ انہوں







