
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ انکوائری کمیٹی نے گندم درآمد پر دستاویزات اور متعلقہ ریکارڈ کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوران تحقیقات رمضان میں درآمد گندم میں کیڑے موجود ہونے اور 13 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب نکلنے کاانکشاف ہوا۔ ذرائع کے مطابق گندم درآمد کے ذمہ دار نگراں وزرا کو







