Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟

ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ قدامت پسند سیاستدان، اسلامی قانون دان اور مصنف ابراہیم رئیسی ایران کے رہبرِ اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای کےجانشین سمجھے جاتے تھے۔ صدرابراہیم رئیسی 14 دسمبر 1960 کو ایران کے شہر

Loading...