
کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے تین خصوصی پروازیں پاکستانی طلبہ کو لے کر وطن واپس پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق کے پی حکومت نے پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لئے مفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ طلب علم مفت ایئر سروس پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر حاصل کرسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم







