Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ

 ترک وزیر خارجہ حاقان فدان کا کہنا ہےکہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، پاکستان اور ترکیہ دو ملک اور ایک قوم ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، ان کے ساتھ مختلف معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کا یہ میرا پہلا

Loading...