Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 

ایرانی میڈیا نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ 

Loading...