Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان

ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ ایرانی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک ماہ قبل پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تھا، اچھی

Loading...