Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا۔ سب انسپکٹر ارشد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جاں بحق سب انسپکٹر ارشد لاہور کے تھانہ باغبان پورہ انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھا۔ پولیس حکام کے مطابق سب انسپکٹر ارشد اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھر واپس جارہا

Loading...