
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
پی ٹی آئی رہنماؤں کے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے پی پی اور ن لیگ سے مذاکرات کا امکان رد کردیا جبکہ شبلی فراز نے تمام جماعتوں سے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔ دوسری جانب حکومتی اتحادی جماعتوں نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے بیان پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ







