
محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں کی وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نادرا سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ کے دورے کے دوران نادرا سینٹر میں بہت زیادہ رش تھا، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ محسن نقوی نے شہریوں کی شکایات اوراسٹاف کی کمی کا نوٹس لے لیا اور سینٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل دریافت کئے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا







