
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
ملتان این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 83250 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ملتان این اے 148 کے 275 پولنگ اسٹیشن کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم گیلانی 83250 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر







