Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق 2017 میں بننے والی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہاہے، نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر کے گراس میٹرنگ پالیسی لائے جانے کا امکان ہے۔ گراس میٹرنگ سے سولر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھیں گی، گراس میٹرنگ پلان کے تحت صارفین دو الگ الگ میٹر

Loading...