Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک

کرغزستان میں فسادات سے متاثرہ پاکستانیوں کےانخلا کے لیے پاک فضائیہ حرکت میں آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لیے پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ آج بشکیک جائے گا۔ حکومتی احکامات کے مطابق پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ نور خان ایئربیس سے بشکیک روانہ ہوگا۔ کرغز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق مجموعی صورتحال اس وقت مکمل طور پر قابو میں ہے، حساس مقامات

Loading...