
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے صدر کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ اس کے علاوہ صوبائی وزراء مجتبیٰ شجاع الرحمان، بلال یاسین، خواجہ سلمان رفیق، چودھری شافع حسین، چیف سیکرٹری اور آئی







