
غزہ کے بعد رفح میں نیا انسانی المیہ جنم لینے لگا
غزہ کے بعد رفح میں نیا انسانی المیہ جنم لینے لگا، اسرائیلی حملے کے خطرے کی بنا پر 8 لاکھ افراد ہجرت پر مجبور ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں 86 افراد کی جان چلی گئی، اسرائیلی حملوں میں تین اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ پر جنگ “ایک کھلا زخم ہے جس سے پورے







