
ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر کا ترتپاک استقبال کیا ، پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر







