
‘آج کا دن زمین کے تحفظ کے حوالے سے ہماری ذمہ داریاں یاد دلاتا ہے’
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم الارض (ارتھ ڈے) منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس دن کی مناسبت سے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ارتھ ڈے منایا جارہا ہے، آج کا دن زمین کے تحفظ کے حوالے سے ہماری ذمہ داریاں یاد دلاتا ہے۔ اس سال عالمی یوم الارض کا موضوع زمین بمقابلہ پلاسٹک ہے، پلاسٹک







