Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سگریٹ کی کھپت میں کمی کیلئے اس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری ہے، ماہرینِ صحت

سگریٹ کی بڑھتی ہوئی کھپت کی وجہ سے صحت عامہ اور معاشی اخراجات کے باعث قومی معیشت پر پڑنے والے بھاری بوجھ کے پیش نظر ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈائریکٹر سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ امجد قمر نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سگریٹ پر

Loading...