
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کررہی ہیں۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے جو اقدامات کیے وہ اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہی ہیں، ن لیگ کی نئی لیڈرشپ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ مریم نواز







