
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آگئی ہے۔ کرغز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق مجموعی صورتحال اس وقت مکمل طور پر قابو میں ہے، حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہیں۔ صورتحال صبح 10:00 بجے سے کنٹرول میں ہے اور صدر اور کابینہ سمیت کرغز حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ تمام مظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے







