Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ آج لانڈھی میں دہشت گردی کا ناخوشگوار واقع پیش آیا، پولیس جوانوں نے قربانی کی عمدہ مثال قائم کی۔ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افسوس کی بات ہے دہشتگرد ایک بات پھر سر اٹھا رہے ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اس پر ہنگامی اقدامات لینا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ مفاہمت کے حوالے سے

Loading...