Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا

کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی شروع ہوگئی، بشکیک سے پرواز 140 طلبا کو لیکر لاہور پہنچی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر طلبا کا استقبال کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔  محسن نقوی نے کہا کہ اس وقت طلبا کی زندگیاں بہت اہم ہیں، زخمی طلبا کو پہلے واپس لانا ترجیح ہے۔ طلبہ نے پاکستان پہنچنے پر کہا کہ بشکیک میں

Loading...