سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹس کا خود جائزہ لونگی، مریم نواز
پنجاب بھر کی 590 روڈز کی تعمیر و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر کی 590 روڈز کی تعمیر و بحالی شروع، چار سڑکیں مکمل جبکہ پانچ روڈز پر کام جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈز کے اطراف شجر کاری کا حکم دیتے ہوئے گوجرانولہ لاہور ایکسپریس وے کے اطراف میں ایک لاکھ درخت
