Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مہنگائی

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے کم ہو کر 50 روپے فی کلو ہوگئی، آلو ، پیاز کا ریٹ بدستور برقرار ہے۔ آلو کا سرکاری نرخ بدستور 75 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں آلو 90 روپے فی کلو فروخت ہو رہا، پیاز

Loading...