
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات اختتام پذیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وفد ملاقات کے بعد وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوگیا، اب سعودی وفد صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں پر بات چیت ۔ کی گئی، تمام







