
فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ فیض آباد دھرناانکوائری کمیشن نےاپنی رپورٹ مرتب کرلی، 3 رکنی کمیشن سابق آئی جی سیداخترشاہ کی سربراہی میں انکواٸری کررہاتھا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف نے فیض حمید کو معاہدے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم







