Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شبلی فراز

حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں، شبلی فراز

شبلی فراز  کا کہنا ہےکہ حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں۔  رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عوام کے ساتھ ہیں،  یہ تمام کیسزسیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں، حکمرانوں نے پاکستان کے مستقبل کو گروی رکھوادیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نہیں کہتے ہمارے کیسز ختم

Loading...